حیدرآباد۔28جولائی(اعتماد نیوز) لیبیا میں دو سال کے معاہدہ پر سمنٹ
کارخانہ میں کام کرنے والے 1000ہندوستانی شہریوں کو دو دن سے غذا کی عدم
سربراہی سے شدید مشکلات پیش آرہے ہیں۔ بتایا جاتا
ہے کہ ان میں سے اکثر کا
تعلق ضلع کرنول کے بیتم چرلہ سے ہے۔ یہ دو سالہ معاہدہ پر سمنٹ کارخانہ میں
کام کرنے کے لئے ہندوستان سے لیبیا گئے تھے۔ غذا کی عدم سربراہی کے وجوہات
کا تاحال کوئی نہ ہوسکا۔